ہماری پالیسی

طب اسلامی کی پالیسی مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے۔ ہماری پالیسی میں تبدیلی ممکن ہے اور ہم کسی طور، کسی کو پہلے سے آگاہ کرنے کے پابند نہیں۔ یوزرز کو وقتاََ فوقتاََ صفحہ ہٰذا پر تبدیل شدہ پالیسی پڑھنا چاہئے۔

  1. ہم شائع ہونے والے مواد شائع ہونے سے قبل مواد کے متعلق یہ ضرور دیکھتے ہیں کہ یہ کسی طور کسی کے لئے نقصان کا باعث نہ ہو۔
  2. طب اسلامی پر تمام تر مواد ان کے مصنفین کی ملکیت ہے اور ہمارا کردار صرف انکی تحریر کو جیسے ہے کی بنیاد پر شائع کرنا ہے۔
  3. طب اسلامی تمام تحاریر نیک نیتی کی بنیاد پر شائع کرتا ہے۔