اقسام تین ہیں عام طور دو اقسام زیادہ پائی جاتی ہیں۔
اعصابی لیکوریا
اس میں پیشاب کا رنگ سفید اور زیادہ آے گا۔
لیکوریا کا رنگ سفید ہوگا، کمزوری جسم میں دردیں، خون کی کمی، زکام کا لگنا۔
ھو الشافی
ہمدرد کی سپاری پاک، ایک سے دو چمچی صبح و شام۔
رات کو دودہ سے سیلا نول ایک گولی۔
دوسری قسم
پیشاب کا رنگ زرد یا ہلکا زرد، پیشاب میں جلن، لیکوریا کا رنگ ہلکا زرد، بدبو دار۔ یہ رحم کی سوزش ہے۔
ھوالشافی
معجون دبید الورد 1/2 چمچی صبح شام۔ ہمراہ عرق مکو / کاسنی لیں۔