حکیم نیاز احمد ڈیال
حکیم نیاز احمد ڈیال پاکستان کے معروف نیچروپیتھ اور کوالیفائیڈ طبیب ہیں۔ گزشتہ 20سالوں سے غذا و صحت کے حوالے سے ان کے مضامین قومی اخبارت، میگزینز اور مختلف جرائد میں تواتر سے چھپتے آرہے ہیں۔ ان کے طبی مشورے بھی سنڈے میگزین میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ حکیم صاحب ایک بین الاقوامی معیار کے ہیلتھ میگزین کے ایڈیٹر بھی ہیں۔
حکیم صاحب سے انکے فون نمبر 03008138517 اور انکی ای میل [email protected] پہ رابطہ کیا جاسکتا ہے۔